Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَآءَتۡسَیَّارَۃٌفَاَرۡسَلُوۡاوَارِدَہُمۡفَاَدۡلٰیدَلۡوَہٗقَالَیٰبُشۡرٰیہٰذَاغُلٰمٌوَاَسَرُّوۡہُبِضَاعَۃًوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور آیا ایک قافلہ تو انہوں نے بھیجا اپنا پانی لانے والا تو اس نے ڈالا ڈول اپنا بولا واہ خوش خبری یہ تو ایک لڑکا ہے اور انہوں نے چھپالیا اسےسر مایہ (سمجھ کر) اور اللہ خوب جاننے والا ہےاسے جووہ عمل کر رہے تھے
By Nighat Hashmi
وَجَآءَتۡسَیَّارَۃٌفَاَرۡسَلُوۡاوَارِدَہُمۡفَاَدۡلٰیدَلۡوَہٗقَالَیٰبُشۡرٰیہٰذَاغُلٰمٌوَاَسَرُّوۡہُبِضَاعَۃًوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِمَایَعۡمَلُوۡنَ
اور آیا راہ چلتا قا فلہ تو انہوں نے بھیجا اپنا پانی لانے والا چنا نچہ لٹکا یا اس نے ڈول اپنا کہا مبارک ہو یہ ایک لڑکا ہے اور انہوں نے چھپا رکھا اسے مال ِ تجارت بنا کر حا لانکہ اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا ہےاس کو جو وہ عمل کر رہے تھے