وَشَرَوۡہُ | بِثَمَنٍۭ | بَخۡسٍ | دَرَاہِمَ | مَعۡدُوۡدَۃٍ | وَکَانُوۡا | فِیۡہِ | مِنَ الزَّاہِدِیۡنَ |
اور انہوں نے بیچ ڈالا اسے | قیمت پر | کم | درہموں میں | گنے چنے | اور تھےوہ | اس میں | بےرغبت لوگوں میں سے |
وَشَرَوۡہُ | بِثَمَنٍۭ | بَخۡسٍ | دَرَاہِمَ | مَعۡدُوۡدَۃٍ | وَکَانُوۡا | فِیۡہِ | مِنَ الزَّاہِدِیۡنَ |
اور انہوں نے بیچ دیا اسے | قیمت میں | چند | درہموں میں | گنے ہوئے | اور تھے وہ | اس سے | رغبت نہ رکھنے والوں میں سے |