Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیاشۡتَرٰىہُمِنۡ مِّصۡرَلِامۡرَاَتِہٖۤاَکۡرِمِیۡمَثۡوٰىہُعَسٰۤیاَنۡیَّنۡفَعَنَاۤاَوۡنَتَّخِذَہٗوَلَدًاوَکَذٰلِکَمَکَّنَّالِیُوۡسُفَفِی الۡاَرۡضِوَ لِنُعَلِّمَہٗمِنۡ تَاۡوِیۡلِالۡاَحَادِیۡثِوَاللّٰہُغَالِبٌعَلٰۤی اَمۡرِہٖوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کہا اس شخص نے جس نےخریدا تھا اسے مصر سے اپنی بیوی کو باعزت کر ٹھکانہ اس کو امید ہےکہوہ نفع دے گا ہمیں یا ہم بنالیں گے اسے بیٹا اور اسی طرحجگہ دی ہم نے یوسف کو زمین میں اور تاکہ ہم سکھائیں اسےحقیقت میں سے باتوں کی اور اللہ تعالی غالب ہےاپنے کام پر اور لیکن اکثر لوگ نہیں وہ علم رکھتے
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیاشۡتَرٰىہُمِنۡ مِّصۡرَلِامۡرَاَتِہٖۤاَکۡرِمِیۡمَثۡوٰىہُعَسٰۤیاَنۡیَّنۡفَعَنَاۤاَوۡنَتَّخِذَہٗوَلَدًاوَکَذٰلِکَمَکَّنَّالِیُوۡسُفَفِی الۡاَرۡضِوَ لِنُعَلِّمَہٗمِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِوَاللّٰہُغَالِبٌعَلٰۤی اَمۡرِہٖوَلٰکِنَّاَکۡثَرَ النَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور کہا جس نے خریدا اسے مصر سے اپنی بیوی سے تم باعزت رکھو رہائش اس کی اُمید ہے یہ کہ وہ فائدہ دے ہمیں یا ہم بنا لیں اسے بیٹا اور اسی طرح جگہ دی ہم نے یوسف کو زمین میں اور تاکہ ہم سکھائیں اسے کچھ باتوں کی اصل حقیقت میں سے اور اللہ تعالیٰ غالب ہے اوپر اپنے کام کے لیکن اکثر لوگ نہیں جا نتے