Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّابَلَغَاَشُدَّہٗۤاٰتَیۡنٰہُحُکۡمًاوَّعِلۡمًاوَکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور جب وہ پہنچا اپنی جوانی کودیا ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم اور اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں احسان کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَلَمَّابَلَغَاَشُدَّہٗۤاٰتَیۡنٰہُحُکۡمًاوَّعِلۡمًاوَکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور جب پہنچا پختہ عمری کو عطا کی ہم نے اسے بڑی قوت ِ فیصلہ اور بڑا علم اور ایسے ہی ہم جزا دیتے ہیں نیکی کرنے والوں کو