Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَرَاوَدَتۡہُالَّتِیۡہُوَفِیۡ بَیۡتِہَاعَنۡ نَّفۡسِہٖوَغَلَّقَتِالۡاَبۡوَابَوَقَالَتۡہَیۡتَ لَکَقَالَمَعَاذَاللّٰہِاِنَّہٗرَبِّیۡۤاَحۡسَنَمَثۡوَایَاِنَّہٗلَا یُفۡلِحُالظّٰلِمُوۡنَ
اور پھسلانا چاہا اسےاس عورت نے جو وہ (تھا)گھر میں جس کے اس کے نفس سےاور اس نے اچھی طرح بند کرلیے دروازےاور وہ کہنے لگی آ جاؤ تماس نے کہاپناہ اللہ کی بےشک وہ میرا رب ہے جس نے اچھا بنا یاٹھکانہ میرا بےشک وہ نہیں وہ فلاح پاتےجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
وَرَاوَدَتۡہُالَّتِیۡہُوَفِیۡ بَیۡتِہَاعَنۡ نَّفۡسِہٖوَغَلَّقَتِالۡاَبۡوَابَوَقَالَتۡہَیۡتَ لَکَقَالَمَعَاذَ اللّٰہِاِنَّہٗرَبِّیۡۤاَحۡسَنَمَثۡوَایَاِنَّہٗلَا یُفۡلِحُالظّٰلِمُوۡنَ
اور بہکایا اس کو اس عورت نے وہ اس کے گھر میں تھا اس کے نفس سے اور خوب بند کر دئیے تمام دروازے اور بولی جلدی آؤیوسف نے کہا اللہ تعالیٰ کی پناہ بلاشبہ وہ میرے مالک نے اچھا دیا ٹھکانہ مجھے یقیناً وہ نہیں فلا ح پاتے ظالم