Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡہَمَّتۡبِہٖوَہَمَّبِہَالَوۡلَاۤاَنۡرَّاٰبُرۡہَانَرَبِّہٖکَذٰلِکَلِنَصۡرِفَعَنۡہُالسُّوۡٓءَوَالۡفَحۡشَآءَاِنَّہٗمِنۡ عِبَادِنَاالۡمُخۡلَصِیۡنَ
اور البتہ تحقیق اس عورت نے ارادہ کیا اس کااور وہ ارادہ کر لیتا ہے اس کا اگر نہ ہوتاکہوہ دیکھتا برہان / روشن دلیل اپنے رب کی اسی طرح (ہوا) تاکہ ہم پھیر دیںاس سےبرائی کو اور بےحیائی کوبیشک وہہمارے بندوں میں سے تھاجو خالص کیے ہوئے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡہَمَّتۡبِہٖوَہَمَّبِہَالَوۡلَاۤاَنۡ رَّاٰبُرۡہَانَرَبِّہٖکَذٰلِکَلِنَصۡرِفَعَنۡہُالسُّوۡٓءَوَالۡفَحۡشَآءَاِنَّہٗمِنۡ عِبَادِنَاالۡمُخۡلَصِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً اس نے ارادہ کیا اس کا اور وہ ارادہ کرتا اس کا اگر نہ ہوتی یہ بات کہ دیکھ لی تھی اُس نے دلیلاپنے رب کی ایسا ہی ہوا تاکہ ہم ہٹا دیں اس سے بدی اور بے حیائی کو یقیناً وہ ہمارے بندوں میں سے تھا خالص کیے ہوئے بندوں میں سے