Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاسۡتَبَقَاالۡبَابَوَقَدَّتۡقَمِیۡصَہٗمِنۡ دُبُرٍوَّاَلۡفَیَاسَیِّدَہَالَدَاالۡبَابِقَالَتۡمَاجَزَآءُمَنۡاَرَادَبِاَہۡلِکَسُوۡٓءًااِلَّاۤاَنۡیُّسۡجَنَاَوۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور وہ دونوں دوڑےدروازے کی طرف اور اس عورت نے پھاڑ دی قمیص اس کیپیچھے سے اور دونوں نے پایا اس کے آقا کو پاس دروازے کے وہ کہنے لگی کیا بدلہ ہواس کا جو ارادہ کرے تیری گھروالی کے ساتھ برائی کا مگر کہ وہ قید کیا جائے یا سزا ( دیا جائے) دردناک
By Nighat Hashmi
وَاسۡتَبَقَاالۡبَابَوَقَدَّتۡقَمِیۡصَہٗمِنۡ دُبُرٍوَّاَلۡفَیَاسَیِّدَہَالَدَا الۡبَابِقَالَتۡمَاجَزَآءُمَنۡاَرَادَبِاَہۡلِکَسُوۡٓءًااِلَّاۤاَنۡیُّسۡجَنَاَوۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور دونوں دوڑے دروازے (کی طرف )اور پھاڑ دیا اس نے قمیض اس ( یوسف ) کا پیچھے سے اور دونوں نے موجود پایا اس کے شو ہر کو دروازے کے پاس وہ بولی کیا سزا ہے اس شخص کی جس نے ارادہ کیا آپ کی گھر والی سے بُرائی کا سوائے اس کے یہ کہ اسے قید کیا جائے یا سزا ہو درد ناک