Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَہِیَرَاوَدَتۡنِیۡعَنۡ نَّفۡسِیۡوَشَہِدَشَاہِدٌمِّنۡ اَہۡلِہَااِنۡکَانَقَمِیۡصُہٗقُدَّمِنۡ قُبُلٍفَصَدَقَتۡوَہُوَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ
کہااسی نے پھسلانا چاہا مجھے میرے نفس سے اور گواہی دی ایک گواہ نے اس (عورت) کے گھروالوں میں سے اگر ہے قمیص اس کی پھاڑی گئی سامنے سے تو وہ سچی ہے اور وہ جھوٹوں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
قَالَہِیَرَاوَدَتۡنِیۡعَنۡ نَّفۡسِیۡوَشَہِدَشَاہِدٌمِّنۡ اَہۡلِہَااِنۡکَانَقَمِیۡصُہٗقُدَّمِنۡ قُبُلٍفَصَدَقَتۡوَہُوَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ
اس نے کہا اسی نے بہکایا مجھے میرے نفس کے بارے میں اور گواہی دی ایک گواہ نے عورت کے خاندان میں سے اگر ہو قمیض اس کا پھاڑا گیا آگے سے تو عورت نے سچ کہا اور وہ جھوٹوں میں سے