Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ دَخَلَمَعَہُالسِّجۡنَفَتَیٰنِقَالَاَحَدُہُمَاۤاِنِّیۡۤاَرٰىنِیۡۤاَعۡصِرُخَمۡرًاوَقَالَالۡاٰخَرُاِنِّیۡۤاَرٰىنِیۡۤاَحۡمِلُفَوۡقَ رَاۡسِیۡخُبۡزًاتَاۡکُلُالطَّیۡرُمِنۡہُنَبِّئۡنَابِتَاۡوِیۡلِہٖاِنَّانَرٰىکَمِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور داخل ہوئےساتھ اس کےقیدخانہ میں دو جوان کہا ان دونوں میں سے ایک نے بےشک میں میں دیکھتا ہوں خود کو میں نچوڑ رہا ہوں شراب اور کہا دوسرے نے بےشک میںمیں دیکھتا ہوں خود کو میں اٹھائے ہوئے ہوں اپنے سر کے اوپر روٹی کھاتے ہیںپرندے اس سے بتاؤ ہمیں تعبیر اس کی بےشک ہم ہم دیکھتے ہیں تجھے محسنین میں سے
By Nighat Hashmi
وَ دَخَلَمَعَہُالسِّجۡنَفَتَیٰنِقَالَاَحَدُہُمَاۤاِنِّیۡۤاَرٰىنِیۡۤاَعۡصِرُخَمۡرًاوَقَالَالۡاٰخَرُاِنِّیۡۤاَرٰىنِیۡۤاَحۡمِلُفَوۡقَ رَاۡسِیۡخُبۡزًاتَاۡکُلُالطَّیۡرُمِنۡہُنَبِّئۡنَابِتَاۡوِیۡلِہٖاِنَّانَرٰىکَمِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور داخل ہوئے اُس کے ساتھ قید خانے میں دو غلام کہا اُن دونوں میں سے ایک نے یقیناً میں میں خود کو دیکھتا ہوں میں کشید کر رہا ہو ں کچھ شراب اور کہا دوسرے نے بے شک میں میں خود کو دیکھتا ہوں میں نے اُ ٹھا رکھی ہے اوپر اپنے سر کے روٹیاں کھا رہے ہیں پرندے اُ س میں سے آپ خبر دیں ہمیں اس کی تعبیر کی بلاشبہ ہم ہم دیکھتے ہیں آپ کو نیک لوگوں میں