Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَلَایَاۡتِیۡکُمَاطَعَامٌتُرۡزَقٰنِہٖۤاِلَّانَبَّاۡتُکُمَابِتَاۡوِیۡلِہٖقَبۡلَاَنۡیَّاۡتِیَکُمَاذٰلِکُمَامِمَّاعَلَّمَنِیۡرَبِّیۡاِنِّیۡتَرَکۡتُمِلَّۃَقَوۡمٍلَّایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اس نے کہا نہیں آئے گا تم دونوں کے پاس کھاناتم دونون دیے جاتے ہو اسے مگر میں بتا دوں گا تم دونوں کو تعبیر اس کی اس سے پہلےکہ وہ آئے تم دونوں کے پاس یہ اس میں سے ہے جو سکھایا مجھے میرے رب نے بےشک میں چھوڑ دیا میں نے دین کوان لوگوں کا جو ایمان نہیں رکھتے اللہ پر اور وہ ساتھ آخرت کے وہکفر کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
قَالَلَایَاۡتِیۡکُمَاطَعَامٌتُرۡزَقٰنِہٖۤاِلَّانَبَّاۡتُکُمَابِتَاۡوِیۡلِہٖقَبۡلَاَنۡیَّاۡتِیَکُمَاذٰلِکُمَامِمَّاعَلَّمَنِیۡرَبِّیۡاِنِّیۡتَرَکۡتُمِلَّۃَقَوۡمٍلَّایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اُ س نے کہا نہیں آئے گا تمہارے پاس کھاناتمہیں ملتا ہے مگر میں بتاؤں گا تمہیں اس کی تعبیر اس سے پہلے کہ وہ آئے تمہارے پاس یہ اس میں سے ہے جو سکھایا مجھے میرے رب نے یقیناً میں میں نےچھوڑ دیا طریقہ لوگوں کا نہیں ایمان لاتے اللہ تعالیٰ پر اور وهآخرت کا وہ کفر کرنے والے ہیں