Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتَّبَعۡتُمِلَّۃَاٰبَآءِیۡۤاِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَمَاکَانَلَنَاۤاَنۡنُّشۡرِکَبِاللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍذٰلِکَمِنۡ فَضۡلِاللّٰہِعَلَیۡنَاوَعَلَی النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَشۡکُرُوۡنَ
اور میں نے پیروی کیدین کی اپنے آباؤ اجداد کے ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کے نہیں ہے ہمارے لیے نہیں ہے کہہم شریک ٹھرائیں ساتھ اللہ کے کسی چیز کو یہ فضل میں سے ہے اللہ کے ہم پر اور لوگوں پر اور لیکن اکثر لوگوہ شکرادا نہیں کرتے
By Nighat Hashmi
وَاتَّبَعۡتُمِلَّۃَاٰبَآءِیۡۤاِبۡرٰہِیۡمَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَمَاکَانَلَنَاۤاَنۡنُّشۡرِکَبِاللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍذٰلِکَمِنۡ فَضۡلِاللّٰہِعَلَیۡنَاوَعَلَی النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَشۡکُرُوۡنَ
اور میں نے پیروی کی ہے دین کی اپنے آباء و اجداد کے ابراہیم اور اسحٰق اور یعقوب نہیں ہے ہمارے لیے یہ کہ ہم شریک ٹھہرائیں اللہ کے ساتھ کسی کو یہ فضل میں سے ہے الله كے ہم پر اور لوگوں پر لیکن اکثر لوگ نہیں شکر ادا کرتے