Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَمَاخَطۡبُکُنَّاِذۡرَاوَدۡتُّنَّیُوۡسُفَعَنۡ نَّفۡسِہٖقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاعَلِمۡنَاعَلَیۡہِمِنۡ سُوۡٓءٍقَالَتِامۡرَاَتُالۡعَزِیۡزِالۡئٰنَ حَصۡحَصَالۡحَقُّاَنَارَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاِنَّہٗلَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
کہا (بادشاہ نے ) کیا معاملہ ہے تمہارا جب تم نے پھسلانا چاہا تھا یوسف کو اس کے نفس سے کہنے لگیں حاش للہ نہیں جانا ہم نے اس پر کسی برائی کو کہنے لگی عورت عزیز کی ابضاہر ہو گیاحق میں نے پھسلایاتھا میں نے اسے اس کے نفس سے اور بےشک وہ البتہ سچوں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
قَالَمَاخَطۡبُکُنَّاِذۡرَاوَدۡتُّنَّیُوۡسُفَعَنۡ نَّفۡسِہٖقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاعَلِمۡنَاعَلَیۡہِمِنۡ سُوۡٓءٍقَالَتِامۡرَاَتُالۡعَزِیۡزِالۡئٰنَ حَصۡحَصَالۡحَقُّاَنَارَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاِنَّہٗلَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
اُس نے کہا کیا معاملہ تھاتمہارا جب بہکانے کی کوشش کی تھی تم نے یوسف کو اس کے نفس سے انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ کی پناہ نہیں ہم نے معلوم کی اس میں کوئی بُرائی کہا بیوی نے عزیز کی اب کھل گیا ہےحقمیں نے ہی اسے بہکانے کی کوشش کی تھی اس کی جان سے اوربلاشبہ وہ یقیناً سچوں میں سے ہے