| ذٰلِکَ | لِیَعۡلَمَ | اَنِّیۡ | لَمۡ اَخُنۡہُ | بِالۡغَیۡبِ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | لَایَہۡدِیۡ | کَیۡدَ | الۡخَآئِنِیۡنَ |
| یہ | تاکہ وہ جان لے | بےشک میں | نہیں خیانت کی میں نے اس کی | غائبانہ | اور بےشک | اللہ تعالی | نہیں وہ راہ دکھاتا | مکر کو | خیانت کرنے والوں کے |
| ذٰلِکَ | لِیَعۡلَمَ | اَنِّیۡ | لَمۡ اَخُنۡہُ | بِالۡغَیۡبِ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | لَایَہۡدِیۡ | کَیۡدَ | الۡخَآئِنِیۡنَ |
| یہ | کہ وہ جان لے | یقیناً میں | نہیں میں نے خیانت کی اس سے | عدم موجودگی میں | اور یقیناً | اللہ تعالیٰ | نہیں چلنے دیتا | فریب | خیانت کرنے والوں کے |