Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَمَکَّنَّالِیُوۡسُفَفِی الۡاَرۡضِیَتَبَوَّاُمِنۡہَاحَیۡثُیَشَآءُنُصِیۡبُبِرَحۡمَتِنَامَنۡنَّشَآءُوَلَانُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور اسی طرح اقتدار دیا ہم نے یوسف کو زمیں میںوہ رہتا اس میں جہاں وہ چاہتا ہم پہنچاتے ہیں اپنی رحمت کوجسےہم چاہتے ہیں اور نہیں ہم ضائع کرتےاجراحسان کرنے والوں کا
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَمَکَّنَّالِیُوۡسُفَفِی الۡاَرۡضِیَتَبَوَّاُمِنۡہَاحَیۡثُیَشَآءُنُصِیۡبُبِرَحۡمَتِنَامَنۡنَّشَآءُوَلَانُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور اسی طرحہم نے اقتدار دیایوسف کوسر زمین میںوہ جگہ بناتا تھااس میںجہاںوہ چاہتا تھا ہم پہنچاتے ہیںاپنی رحمت سےجس کوہم چاہتے ہیںاور نہیںہم ضائع کرتےاجرنیکی کرنے والوں کا