Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّارَجَعُوۡۤااِلٰۤی اَبِیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامُنِعَمِنَّاالۡکَیۡلُفَاَرۡسِلۡمَعَنَاۤاَخَانَانَکۡتَلۡوَاِنَّالَہٗلَحٰفِظُوۡنَ
تو جب وہ لوٹے طرف اپنے باپ کے انہوں نے کہا اے ہمارے ابا جانروک دیا گیاہم سےپیمانہ (غلہ) تو بھیج دیں ہمارے ساتھ ہمارے بھائی کو ہم ناپ بھر غلہ لائیں اور بےشک ہم اس کیالبتہ حفاظت کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
فَلَمَّارَجَعُوۡۤااِلٰۤی اَبِیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامُنِعَمِنَّاالۡکَیۡلُفَاَرۡسِلۡمَعَنَاۤاَخَانَانَکۡتَلۡوَاِنَّالَہٗلَحٰفِظُوۡنَ
چنانچہ جبوہ لوٹ آئےطرفاپنے باپ کیانہوں نے کہااے ہمارے ابا جانروک دیا گیا ہےہم سےماپلہٰذاآپ بھیج دیںہمارے ساتھہمارے بھائی کوہم ماپ لائیںاور بلاشبہ ہماس کیضرور حفاظت کرنے والے ہیں