Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَہَلۡاٰمَنُکُمۡعَلَیۡہِاِلَّاکَمَاۤاَمِنۡتُکُمۡعَلٰۤی اَخِیۡہِمِنۡ قَبۡلُفَاللّٰہُخَیۡرٌحٰفِظًاوَّہُوَاَرۡحَمُالرّٰحِمِیۡنَ
کہانہیںمیں اعتبار کر سکتا تم پر اس کے معاملے میں مگر جیساکہاعتبار کیا تھا میں نے تم پر اس کے بھائی کے معاملے میں اس سے قبل پس اللہ بہترین حفاظت کرنے والا ہےاور وہیسب سے زیادہ رحم کرنے والا ہےرحم کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
قَالَہَلۡاٰمَنُکُمۡعَلَیۡہِاِلَّاکَمَاۤاَمِنۡتُکُمۡعَلٰۤی اَخِیۡہِمِنۡ قَبۡلُفَاللّٰہُخَیۡرٌحٰفِظًاوَّہُوَاَرۡحَمُالرّٰحِمِیۡنَ
اُس نے کہانہیںمیں اعتبار کرتا تم پراس کے بارے میںسوائے اس کےجیسا کہمیں نے اعتبار کیا تم پراس کے بھا ئی کے بارے میںاس سے پہلےسو اللہ تعالیٰبہترینحفاظت کرنے والا ہےاور وہسب سے بڑھ کر رحم والا ہے رحم کرنے والوں میں سے