Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّافَتَحُوۡامَتَاعَہُمۡوَجَدُوۡابِضَاعَتَہُمۡرُدَّتۡاِلَیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامَانَبۡغِیۡہٰذِہٖبِضَاعَتُنَارُدَّتۡاِلَیۡنَاوَنَمِیۡرُاَہۡلَنَاوَنَحۡفَظُاَخَانَاوَنَزۡدَادُکَیۡلَبَعِیۡرٍذٰلِکَکَیۡلٌیَّسِیۡرٌ
اور جب انہوں نے کھولاسامان اپنا انہوں نے پایااپنی پونجی کوجو لوٹا دی گئی تھی طرف ان کے انہوں نے کہا اے ہمارے ابا جان اور) کیا ہم چاہتے ہیںیہ ہے پونچی ہماری جو لوٹا دی گئی ہےطرف ہمارے اور ہم غلہ لائیں گے اپنے گھر والوں کے لئے اور ہم حفاظت کریں گے اپنے بھائی کی اور ہم زیادہ لیں گےپیمانہ (غلہ)ایک اونٹ کا یہپیمانہ (غلہ) ہےبہت آسان
By Nighat Hashmi
وَلَمَّافَتَحُوۡامَتَاعَہُمۡوَجَدُوۡابِضَاعَتَہُمۡرُدَّتۡاِلَیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامَانَبۡغِیۡہٰذِہٖبِضَاعَتُنَارُدَّتۡاِلَیۡنَاوَنَمِیۡرُاَہۡلَنَاوَنَحۡفَظُاَخَانَاوَنَزۡدَادُکَیۡلَبَعِیۡرٍذٰلِکَکَیۡلٌیَّسِیۡرٌ
اور جبانہوں نے کھولااپنا سامانانہوں نے پایااپنامالوا پس کر دیا گیا ہےان کی طرف انہوں نے کہااے ہمارے ابا جانہم کیا چاہتے ہیںیہہمارا ماللو ٹادیا گیا ہماری طرفاور ہم غلہ لائیں گےاپنے اہل و عیال کے لیےاور ہم حفاظت کریں گےاپنے بھائی کی اور ہم ز یادہ لائیں گےماپایک اونٹ کایہ ہےماپآسان