Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَلَنۡاُرۡسِلَہٗمَعَکُمۡحَتّٰیتُؤۡتُوۡنِمَوۡثِقًامِّنَ اللّٰہِلَتَاۡتُنَّنِیۡبِہٖۤاِلَّاۤاَنۡیُّحَاطَبِکُمۡفَلَمَّاۤاٰتَوۡہُمَوۡثِقَہُمۡقَالَاللّٰہُعَلٰیمَانَقُوۡلُوَکِیۡلٌ
کہا ہرگز نہیںمیں بھیجوں گا اسےساتھ تمہارے یہاں تک کہ تم دو مجھے پختہ وعدہ اللہ (کے نام) سے البتہ تم ضرور لاؤ گے میرے پاس اسے مگر یہ کہ گھیر لیا جائے تمہیں پھر جب انہوں نے دیا اسے پختہ وعدہ اپنا اس نے کہا اللہ اس پرجوہم کہتے ہیںنگہبان ہے
By Nighat Hashmi
قَالَلَنۡاُرۡسِلَہٗمَعَکُمۡحَتّٰیتُؤۡتُوۡنِمَوۡثِقًامِّنَ اللّٰہِلَتَاۡتُنَّنِیۡبِہٖۤاِلَّاۤاَنۡیُّحَاطَبِکُمۡفَلَمَّاۤاٰتَوۡہُمَوۡثِقَہُمۡقَالَاللّٰہُعَلٰیمَانَقُوۡلُوَکِیۡلٌ
اُس نے کہاہر گز نہیںمیں بھیجوں گا اسےتمہارے ساتھجب تک کہتم دے دو مجھےپختہ عہداللہ تعالیٰ کاتم ضرور لاؤ گے میرے پاساس کومگریہ کہگھیر لیا جائےتم سب کوپھر جبدیا انہوں نے اس کو پختہ عہد اپنااس نے کہااللہ تعالیٰاوپر اس کے جو ہم سب کہہ رہے ہیںضامن ہے