Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَیٰبَنِیَّلَاتَدۡخُلُوۡامِنۡۢ بَابٍوَّاحِدٍوَّ ادۡخُلُوۡامِنۡ اَبۡوَابٍمُّتَفَرِّقَۃٍوَمَاۤاُغۡنِیۡعَنۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَعَلَیۡہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور اس نے کہا اے میرے بیٹو نہ تم داخل ہونادروازے سےایک ہیاور تم داخل ہونا دروازوں سے مختلف اور نہیں میں بچا سکتاتمہیں اللہ سےکچھ بھی نہیں فیصلہ مگر اللہ ہی کے لئے اسی پر توکل کیا میں نے اور اسی پر پس چاہیے کہ توکل کریں توکل کرنے والے
By Nighat Hashmi
وَقَالَیٰبَنِیَّلَاتَدۡخُلُوۡامِنۡۢ بَابٍ وَّاحِدٍوَّ ادۡخُلُوۡامِنۡ اَبۡوَابٍمُّتَفَرِّقَۃٍوَمَاۤاُغۡنِیۡعَنۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَعَلَیۡہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور اس نے کہااے میرے بیٹونہ تم داخل ہوناایک دروازے سےاور داخل ہونا دروازوں سےالگ الگاور نہیںمیں ہٹا سکتاتم سےاللہ تعالیٰ کی طرف سےکسی چیز کونہیں ہے حکم سوائےاللہ تعالیٰ کےاسی پر میں بھروسہ کرتا ہوںاور اسی پرتو لازم ہے بھروسہ کریںبھروسہ کرنے والے