Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّادَخَلُوۡامِنۡ حَیۡثُاَمَرَہُمۡاَبُوۡہُمۡمَاکَانَیُغۡنِیۡعَنۡہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍاِلَّاحَاجَۃًفِیۡ نَفۡسِیَعۡقُوۡبَقَضٰہَاوَاِنَّہٗلَذُوۡ عِلۡمٍلِّمَاعَلَّمۡنٰہُوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب وہ داخل ہوئے جہاں سے حکم دیا تھا انہیں ان کے والد نے نہ تھا کہ کام آتاانہیںاللہ سے کچھ بھی مگر ایک حاجت تھی دل میں یعقوب کے اس نے پورا کیا جسے اور بےشک وہ البتہ علم والا تھابوجہ اس کے جو سکھایا تھا ہم نے اسے اور لیکن اکثر لوگنہیں وہ علم رکھتے
By Nighat Hashmi
وَلَمَّادَخَلُوۡامِنۡ حَیۡثُاَمَرَہُمۡاَبُوۡہُمۡمَاکَانَیُغۡنِیۡعَنۡہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍاِلَّاحَاجَۃًفِیۡ نَفۡسِیَعۡقُوۡبَقَضٰہَاوَاِنَّہٗلَذُوۡ عِلۡمٍلِّمَاعَلَّمۡنٰہُوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جبوہ داخل ہوئےجہاں سےہدایت کی تھی ان کوان کے باپ نےنہیںتھاوہ ہٹا سکتاان سےاللہ تعالیٰ کی طرف سےکوئی چیزمگرایک تمنادل میںیعقوب کےاس نے پورا کیا اس کواور بلاشبہ وہیقیناً صاحب علم تھااس لیےکہ جوہم نے سکھایا تھا اسےلیکناکثر لوگنہیںوہ جانتے