Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَبَدَاَبِاَوۡعِیَتِہِمۡقَبۡلَوِعَآءِاَخِیۡہِثُمَّاسۡتَخۡرَجَہَامِنۡ وِّعَآءِاَخِیۡہِکَذٰلِکَکِدۡنَالِیُوۡسُفَمَاکَانَلِیَاۡخُذَاَخَاہُفِیۡ دِیۡنِالۡمَلِکِاِلَّاۤاَنۡیَّشَآءَاللّٰہُنَرۡفَعُدَرَجٰتٍمَّنۡنَّشَآءُوَفَوۡقَکُلِّذِیۡ عِلۡمٍعَلِیۡمٌ
پس اس نے شروع کیا ان کے تھیلوں / خر جیوں کے پہلے تھیلے / خرجی سے اپنے بھائی کے پھر اس نے نکال لیا اسے تھیلے / خرجی سے اپنے بھائی کے اسی طرح تدبیر کی ہم نے یوسف کے لئے نہ تھا وہ کہ وہ پکڑ سکےاپنے بھائی کو دین / قانون میں بادشاہ کے مگر یہ کہ جو چاہےاللہ ہم بلند کرتے ہیں درجات جس کے ہم چاہتے ہیں اور اوپر ہر علم والے کے ایک خوب علم والا ہے
By Nighat Hashmi
فَبَدَاَبِاَوۡعِیَتِہِمۡقَبۡلَوِعَآءِاَخِیۡہِثُمَّاسۡتَخۡرَجَہَامِنۡ وِّعَآءِاَخِیۡہِکَذٰلِکَکِدۡنَالِیُوۡسُفَمَاکَانَلِیَاۡخُذَاَخَاہُفِیۡ دِیۡنِالۡمَلِکِاِلَّاۤاَنۡیَّشَآءَاللّٰہُنَرۡفَعُدَرَجٰتٍمَّنۡنَّشَآءُوَفَوۡقَکُلِّذِیۡ عِلۡمٍعَلِیۡمٌ
چنانچہ اس نے ابتدا کیان کے تھیلوں سےپہلے تھیلے کےاپنے بھائی کےپھر نکال لیا اس کو تھیلے سےاپنے بھائی کےاسی طرحتدبیر کی ہم نےیوسف کے لیےنہیںتھا کہ وہ رکھ لیتااپنے بھائی کوقانون میںبادشاہ کےسوائےاس کے کہ چاہےاللہ تعالیٰہم بلند کر دیتےہیںدرجےجس کےہم چا ہتے ہیں اور اوپرہرعلم والے کےسب کچھ جاننے والا ہے