Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
By Dr Farhat Hashmi
اِرۡجِعُوۡۤااِلٰۤی اَبِیۡکُمۡفَقُوۡلُوۡایٰۤاَبَانَاۤاِنَّابۡنَکَسَرَقَوَمَاشَہِدۡنَاۤاِلَّابِمَاعَلِمۡنَاوَمَاکُنَّالِلۡغَیۡبِحٰفِظِیۡنَ
لوٹ آؤ طرف اپنے والد کے پھر کہو اے ہمارے ابا جان بےشک آپ کے بیٹے نے چوری کی تھی اورنہیںگواہی دی ہم نے مگروہ جس کاعلم تھا ہمیں اور نہیںتھے ہمغیب کیحفاظت کرنے والے
By Nighat Hashmi
اِرۡجِعُوۡۤااِلٰۤی اَبِیۡکُمۡفَقُوۡلُوۡایٰۤاَبَانَاۤاِنَّابۡنَکَسَرَقَوَمَاشَہِدۡنَاۤاِلَّابِمَاعَلِمۡنَاوَمَاکُنَّالِلۡغَیۡبِحٰفِظِیۡنَ
تم واپس جاؤاپنے والد کی طرفسو کہواے ہمارے ابا جانبلاشبہآپ کے بیٹے نےچوری کی ہےاور نہیںگواہی دیتے ہممگرساتھ اس کے جوہمیں معلوم ہےاور نہیںہیں ہمغیب کیحفاظت کرنے والے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220