Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّااسۡتَیۡئَسُوۡامِنۡہُخَلَصُوۡانَجِیًّاقَالَکَبِیۡرُہُمۡاَلَمۡتَعۡلَمُوۡۤااَنَّاَبَاکُمۡقَدۡاَخَذَعَلَیۡکُمۡمَّوۡثِقًامِّنَ اللّٰہِوَمِنۡ قَبۡلُمَافَرَّطۡتُّمۡفِیۡ یُوۡسُفَفَلَنۡاَبۡرَحَالۡاَرۡضَحَتّٰییَاۡذَنَلِیۡۤاَبِیۡۤاَوۡیَحۡکُمَاللّٰہُلِیۡوَہُوَخَیۡرُالۡحٰکِمِیۡنَ
پھر جب وہ مایوس ہوگئے اس سےوہ الگ ہوئے سرگوشی کے لیے کہا ان کے بڑے نے کیا نہیں تم جانتے کہ بےشک تمہارے والد نے تحقیق لیا تم سےپختہ وعدہ اللہ (کے نام )سے اور اس سے پہلےجوکوتاہی کر چکے تم یوسف کے معاملے میں تو ہرگز نہ میں ٹلوں گا اس )زمیں سے یہاں تک کہ اجازت دے مجھے میرا والد یا فیصلہ کردے اللہ میرے لئے اور وہ بہتر ہے سب فیصلہ کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّااسۡتَیۡئَسُوۡامِنۡہُخَلَصُوۡانَجِیًّاقَالَکَبِیۡرُہُمۡاَلَمۡتَعۡلَمُوۡۤااَنَّاَبَاکُمۡقَدۡاَخَذَعَلَیۡکُمۡمَّوۡثِقًامِّنَ اللّٰہِوَمِنۡ قَبۡلُمَا فَرَّطۡتُّمۡفِیۡ یُوۡسُفَفَلَنۡاَبۡرَحَالۡاَرۡضَحَتّٰییَاۡذَنَلِیۡۤاَبِیۡۤاَوۡیَحۡکُمَاللّٰہُلِیۡوَہُوَخَیۡرُالۡحٰکِمِیۡنَ
چنانچہ جبنا امید ہوگئےاس سےالگ ہو کرمشورہ کرنے لگےکہاان کے بڑے نےکیا نہیںتم جانتےبلاشبہتمہارے باپ نےیقیناً لے رکھا ہےتم سےعہداللہ تعالیٰ کی طرف سےاور اس سے پہلےجو زیادتی کر چکے تمیوسف کے معاملے میںچنانچہ ہرگز نہیںمیں چھوڑوں گا۔(یہ) زمینیہاں تک کہاجازت دے دیں مجھےمیرے والدیاکوئی فیصلہ فرمائیںاللہ تعالیٰمیرااور وہبہترینفیصلہ کرنے والا ہے