Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَبَلۡسَوَّلَتۡلَکُمۡاَنۡفُسُکُمۡاَمۡرًافَصَبۡرٌجَمِیۡلٌعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّاۡتِـیَنِیۡبِہِمۡجَمِیۡعًااِنَّہٗہُوَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
کہا بلکہاچھا کر دکھایا تمہارے لئے تمہارے نفسوں نے ایک کام کو تو صبر ہی اچھا ہے امید ہے اللہکہوہ لے آے گا میرے پاس ان کو سب کے سب کو کیونکہ وہوہی ہےبہت علم والاخوب حکمت والا
By Nighat Hashmi
قَالَبَلۡسَوَّلَتۡلَکُمۡاَنۡفُسُکُمۡاَمۡرًافَصَبۡرٌجَمِیۡلٌعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّاۡتِـیَنِیۡبِہِمۡجَمِیۡعًااِنَّہٗہُوَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
اس نے کہابلکہمزین بنا دیا ہےتمہارےلیےتمہارے دل نےایک کام کوسو صبراچھا ہےامید ہےاللہ تعالیٰیہ کہلائے گا میرے پاسان کوسب کوبلاشبہ وہوہسب کچھ جاننے والا کمال حکمت والا ہے