Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَتَوَلّٰیعَنۡہُمۡوَقَالَیٰۤاَسَفٰیعَلٰی یُوۡسُفَوَابۡیَضَّتۡعَیۡنٰہُمِنَ الۡحُزۡنِفَہُوَکَظِیۡمٌ
اور اس نے منہ پھیر لیا ان سے اور بولا ہائے افسوس یوسف پر اور سفید ہوگئیںدونوں آنکھیں اس کی غم کی وجہ سےپس وہغم سے بھرا ہوا تھا
By Nighat Hashmi
وَتَوَلّٰیعَنۡہُمۡوَقَالَیٰۤاَسَفٰیعَلٰی یُوۡسُفَوَابۡیَضَّتۡعَیۡنٰہُمِنَ الۡحُزۡنِفَہُوَکَظِیۡمٌ
اور منہ موڑاان سےاور اس نے کہاہائے افسوساوپریوسف کےاور سفید ہوگئیںاس کی آنکھیںغم سےچنانچہ وہغم سے بھرا ہوا تھا