Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاِنَّمَاۤاَشۡکُوۡابَثِّیۡوَحُزۡنِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاَعۡلَمُمِنَ اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اس نے کہا بےشک میں شکایت کرتاہوں اپنی بے قراری کی اور اپنے غم کی طرف اللہ کے اور میں جانتا ہوںاللہ کی طرف سےجونہیں تم جانتے
By Nighat Hashmi
قَالَاِنَّمَاۤاَشۡکُوۡابَثِّیۡوَحُزۡنِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاَعۡلَمُمِنَ اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اس نے کہابلاشبہمیں شکوہ کرتا ہوںاپنی ظاہرہو جانے والی بے قراریاور اپنے غم کااللہ تعالیٰ کی طرفاور میں جانتا ہوںاللہ تعالیٰ کی طرف سےجو کچھنہیں تم جانتے