Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاۤاَنۡجَآءَالۡبَشِیۡرُاَلۡقٰىہُعَلٰیوَجۡہِہٖفَارۡتَدَّبَصِیۡرًاقَالَاَلَمۡاَقُلۡلَّکُمۡاِنِّیۡۤاَعۡلَمُمِنَ اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
پھر جب یہ کہ آگیا خوش خبری دینے والا اس نے ڈالا اسےاوپر اس کے چہرے کے تو ہو گیا وہ دیکھنے والا اس نے کہا کیا نہیں میں نے کہا تھاتمہیں بےشک میں میں جانتا ہوں اللہ کی طرف سےجو نہیں تم جانتے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاۤاَنۡجَآءَالۡبَشِیۡرُاَلۡقٰىہُعَلٰیوَجۡہِہٖفَارۡتَدَّبَصِیۡرًاقَالَاَلَمۡاَقُلۡلَّکُمۡاِنِّیۡۤاَعۡلَمُمِنَ اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
سو جبیہ کہآیاخوش خبری لانےوالاڈال دیا اُس نے اس کواوپر اس کے چہرے کےچنانچہ وہ ہو گیابینااس نے کہاکیا نہیںمیں نے کہاتم سےبے شک میںجانتا ہوںاللہ تعالیٰ سےجو تم نہیں جانتے