Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَلَہُمُاللَّعۡنَۃُوَلَہُمۡسُوۡٓءُالدَّارِ
اور وہ لوگ جوتوڑتے ہیںعہد کو اللہ کے بعد اس کے پکا کرنے کے اور وہ کاٹتے ہیںاس کو جوحکم دیا اللہ نےجس کا کہ وہ جوڑا جائے اور وہ فساد کرتے ہیں زمین میں یہی لوگ ہیں ان کے لئے ہےلعنت اور انہی کے لئے ہے برا گھر
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَ اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَلَہُمُاللَّعۡنَۃُوَلَہُمۡسُوۡٓءُالدَّارِ
اور جو لوگ توڑ دیتے ہیںاللہ تعالیٰ کے عہد کو بعد اس کے اس کی پختگی کے اور وہ کاٹ ڈالتے ہیں جن کے حکم دیا اللہ تعالیٰ نے اس کا یہ کہ ملایا جائے اور وہ فساد کرتے ہیں زمین میں یہی لوگ ہیں ان کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے خرابی ہے گھر کی