Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُوَفَرِحُوۡابِالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَمَاالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّامَتَاعٌ
اللہ تعالیٰ پھیلاتا ہے رزق کو جس کے لئے وہ چاہتا ہے اور وہ تنگ کر دیتا ہے اور وہ خوش ہوگئےزندگی پر دنیا کی اور نہیںزندگیدنیا کی آخرت (کے مقابلے) میں مگر ایک متاع(حقیر)
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُوَفَرِحُوۡابِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَمَاالۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّامَتَاعٌ
اللہ تعالیٰ وہ فراخ کرتا ہے رزق جس کے لیے وہ چاہتا ہے اور وہ تنگ کرتا ہے اور وہ خوش ہو گئے دنیا کی زندگی پر حالانکہ نہیں دنیا کی زندگی آخرت میں سوائے تھوڑے سامان کے