Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَیُضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡاَنَابَ
اور کہتے ہیں وہ لوگ جنہوں نےکفر کیا کیوں نہیں اتاری گئی اس پر کوئی نشانی اس کے رب کی طرف سے کہہ دیجئے بےشک اللہ بھٹکاتا ہےجسے وہ چاہتا ہے اور ہدایت دیتا ہے اپنی طرفاسے جورجوع کرے
By Nighat Hashmi
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَیُضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡاَنَابَ
اور وہ کہتے ہیں جن لوگوں نے کفرکیا کیوں نہیں اتارا گیا اس پر کوئی معجزہاس کے رب کی طرف سے آپ فرما دیں بلا شبہ اللہ تعالیٰ گمراہ کرتا ہے جس کو وہ چا ہتا ہے اور وہ راہ دکھاتا ہے اپنی طرف جو رجوع کرے