Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَفۡرَحُوۡنَبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَوَمِنَ الۡاَحۡزَابِمَنۡیُّنۡکِرُبَعۡضَہٗقُلۡاِنَّمَاۤاُمِرۡتُاَنۡاَعۡبُدَاللّٰہَوَلَاۤاُشۡرِکَبِہٖاِلَیۡہِاَدۡعُوۡاوَاِلَیۡہِمَاٰبِ
اور وہ لوگ جو دی ہم نے انہیں کتاب وہ خوش ہوتے ہیںاس پر جونازل کیا گیاطرف آپ کےاور کچھ گروہ ہیںجوانکار کرتے ہیں اس کے بعض کا کہہ دیجئے بےشکحکم دیا گیا مجھے کہمیں عبادت کروںاللہ کی اور نہ میں شریک ٹھہراؤں ساتھ اس کےطرف اسی کےمیں بلاتا ہوںاور طرف اسی کےلوٹنا ہے میرا
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَفۡرَحُوۡنَبِمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَوَمِنَ الۡاَحۡزَابِمَنۡیُّنۡکِرُبَعۡضَہٗقُلۡاِنَّمَاۤاُمِرۡتُاَنۡاَعۡبُدَاللّٰہَوَلَاۤاُشۡرِکَبِہٖاِلَیۡہِاَدۡعُوۡاوَاِلَیۡہِمَاٰبِ
اور جن لوگوں کو دی ہم نے ان کو کتاب وہ خوش ہوتے ہیں اس پر جو اتارا گیا ہے آپ پر اور گروہوں میں سے جو انکار کرتے ہیں اس کے بعض حصے کا آپ کہہ دیں یقیناً مجھے حکم دیا گیا ہے یہ کہ میں عبادت کروں اللہ تعالیٰ کی اور نہ میں شریک بناؤں اس کے ساتھ اس کی طرف میں دعوت دیتا ہوںاور اس کی طرف لوٹنا ہے