Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَاَنۡزَلۡنٰہُحُکۡمًاعَرَبِیًّاوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡبَعۡدَ مَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِمَالَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَاوَاقٍ
اور اسی طرحنازل کیا ہم نے اسے حکم/ فرمان عربی زبان میں اور البتہ اگر پیروی کی آپ نے ان کی خواہشات کیبعد اس کے جو آگیا آپ کے پاس علم میں سے نہیں آپ کے لئے اللہ کی طرف سے کوئی دوست اور نہ کوئی بچانے والا
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَاَنۡزَلۡنٰہُحُکۡمًاعَرَبِیًّاوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡبَعۡدَ مَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِمَالَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَا وَاقٍ
اور اسی طرح نازل کیا ہم نے اس کو فرمان عربی اور یقیناً اگر پیروی کی آپ نے ان کی خواہشات کی بعد اس کے جو آیا آپ کے پاس علم میں سے نہیں آپ کے لیے اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں کوئی دوست اور نہ کوئی بچانے والا