Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَارُسُلًامِّنۡ قَبۡلِکَوَجَعَلۡنَالَہُمۡاَزۡوَاجًاوَّ ذُرِّیَّۃًوَمَاکَانَلِرَسُوۡلٍاَنۡیَّاۡتِیَبِاٰیَۃٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِلِکُلِّ اَجَلٍکِتَابٌ
اور البتہ تحقیق بھیجا ہم نے کئی رسولوں کو آپ سے پہلے اور بنائے ہم نے ان کے لئےبیویاں اور اولاد اور نہیں تھا (ممکن) کسی رسول کے لئے کہوہ لے آئے کوئی نشانیمگراللہ کے اذن سے ہر مدت کے لیے ایک کتاب ہے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَارُسُلًامِّنۡ قَبۡلِکَوَجَعَلۡنَالَہُمۡاَزۡوَاجًاوَّ ذُرِّیَّۃًوَمَاکَانَلِرَسُوۡلٍاَنۡیَّاۡتِیَبِاٰیَۃٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِلِکُلِّ اَجَلٍکِتَابٌ
اور بلاشبہ یقیناً بھیجے ہم نے بہت سے رسول آپ سے پہلے اور بنائیں ہم نےان کی بیویاں اور اولادیں اور نہیں تھا (ممکن)کسی رسول کے لیے یہ کہ لے آتا کوئی معجزہ مگر اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہر ایک کے لیے وقت ایک کتاب