وَیَقُوۡلُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَسۡتَ | مُرۡسَلًا | قُلۡ | کَفٰی | بِاللّٰہِ | شَہِیۡدًۢا | بَیۡنِیۡ | وَبَیۡنَکُمۡ | وَمَنۡ | عِنۡدَہٗ | عِلۡمُ | الۡکِتٰبِ |
اور کہتے ہیں | وہ لوگ جنہوں نے | کفر کیا | نہیں ہیں آپ | رسول | کہہ دیجئے | کافی ہے | اللہ | گواہ | درمیان میرے | درمیان تمہارے | اور وہ (بھی )جو | رکھتا ہے )اپنے پاس | علم | کتاب کا |
وَیَقُوۡلُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | لَسۡتَ | مُرۡسَلًا | قُلۡ | کَفٰی | بِاللّٰہِ | شَہِیۡدًۢا | بَیۡنِیۡ | وَبَیۡنَکُمۡ | وَمَنۡ | عِنۡدَہٗ | عِلۡمُ | الۡکِتٰبِ |
اور کہتے ہیں | جن لوگوں نے | کفر کیا | نہیں ہوآپ | رسول | کہہ دو | کافی ہے | اللہ تعالیٰ ہی | گواہی دینے والا | درمیان میرے | اور درمیان تمہارے | اور جو | اس کے پاس ہے | علم | کتاب کا |