Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَدۡمَکَرَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَلِلّٰہِالۡمَکۡرُجَمِیۡعًایَعۡلَمُمَاتَکۡسِبُکُلُّنَفۡسٍوَسَیَعۡلَمُالۡکُفّٰرُلِمَنۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور تحقیقچال چلیان لوگوں نے جوان سے پہلے تھے تو اللہ ہی کے لئے ہے تدبیرساری کی ساری وہ جانتا ہےجوکمائی کرتا ہے ہر شخص اور عنقریب جان لیں گے کفار کس کے لئے انجام ہے آخرت کے ) گھر کا
By Nighat Hashmi
وَقَدۡمَکَرَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَلِلّٰہِالۡمَکۡرُجَمِیۡعًایَعۡلَمُمَاتَکۡسِبُکُلُّنَفۡسٍوَسَیَعۡلَمُالۡکُفّٰرُلِمَنۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور بلاشبہ تدبیر کی ان لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے تو اللہ کے لیے ہے تدبیر ساری کی ساری وہ جانتا ہے جو کچھ کماتا ہے ہر شخصاور جلد ہی جان لیں گے کافر کس کے لیے اچھا انجام گھر کا