Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَلَمۡیَرَوۡااَنَّانَاۡتِیالۡاَرۡضَنَنۡقُصُہَامِنۡ اَطۡرَافِہَاوَاللّٰہُیَحۡکُمُلَا مُعَقِّبَلِحُکۡمِہٖوَہُوَسَرِیۡعُالۡحِسَابِ
کیا بھلا نہیں انہوں نےدیکھا بےشک ہم ہم آرہے ہیں زمین کو ہم گھٹا رہے ہیں اسے اس کے کناروں سے اور اللہ فیصلہ کرتا ہے نہیں کوئی پیچھا کرنے والا اس کے فیصلے کا اور وہ جلد لینے والا ہےحساب
By Nighat Hashmi
اَوَلَمۡیَرَوۡااَنَّانَاۡتِیالۡاَرۡضَنَنۡقُصُہَامِنۡ اَطۡرَافِہَاوَاللّٰہُیَحۡکُمُلَا مُعَقِّبَلِحُکۡمِہٖوَہُوَسَرِیۡعُ الۡحِسَابِ
اور کیا نہیں انہوں نے دیکھا بلاشبہ ہم آتے ہیں زمین کو ہم کم کرتے ہیں اس کو اس کے کناروں سے اور اللہ تعالیٰ فیصلہ کرتا ہے نہیں کوئی نظر ثانی کرنے والا اس کے فیصلے کے لیے اور وہی بہت جلد حساب لینے والا ہے