Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ اِنۡ مَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡنَتَوَفَّیَنَّکَفَاِنَّمَاعَلَیۡکَالۡبَلٰغُوَعَلَیۡنَاالۡحِسَابُ
اور اگر ہم دکھائیں آپ کو بعض وہ جس کاہم وعدہ کرتے ہیں ان سےیاہم فوت کرلیں آپ کو تو بےشک آپ کے ذمہ ہے پہنچانا اور ہمارے ذمہ ہے حساب لینا
By Nighat Hashmi
وَ اِنۡ مَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡنَتَوَفَّیَنَّکَفَاِنَّمَاعَلَیۡکَالۡبَلٰغُوَعَلَیۡنَاالۡحِسَابُ
اور اگر جو کچھ ہم دکھا دیں آپ کو کچھ حصہ جس کی ہم دھمکی دے رہے ہیں انہیں یا واقعتا ً ہم اٹھا لیں آپ کو تو بلاشبہ آپ کے ذمے پہنچا دینا اور اوپر ہمارے حساب لینا ہے