یَّتَجَرَّعُہٗ | وَلَا | یَکَادُ | یُسِیۡغُہٗ | وَیَاۡتِیۡہِ | الۡمَوۡتُ | مِنۡ کُلِّ مَکَانٍ | وَّمَا | ہُوَ | بِمَیِّتٍ | وَمِنۡ وَّرَآئِہٖ | عَذَابٌ | غَلِیۡظٌ |
وہ گھونٹ گھونٹ پئے گا اسے | اور نہیں | وہ قریب ہوگا | کہ وہ نگل سکے اسے | اور آئے گی اس کے پاس | موت | ہر جگہ سے | اور نہیں (ہوگا ) | وہ | مرنے والا | اور اس کے آگے | عذاب ہے | سخت |
یَّتَجَرَّعُہٗ | وَلَا یَکَادُ | یُسِیۡغُہٗ | وَیَاۡتِیۡہِ | الۡمَوۡتُ | مِنۡ کُلِّ مَکَانٍ | وَّمَا | ہُوَ | بِمَیِّتٍ | وَمِنۡ وَّرَآئِہٖ | عَذَابٌ | غَلِیۡظٌ |
وہ گھونٹ گھونٹ پیے گا اُس کا | اور نہیں قریب ہو گا | حلق سے اُتارے اس کو | اور آئے گی اُن کے پاس | موت | ہر طرف سے | حالانکہ نہیں | وہ | مرنے والا | اور اس کے پیچھے سے | ایک عذاب | سخت |