Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡاَعۡمَالُہُمۡ کَرَمَادِ ۣاشۡتَدَّتۡبِہِالرِّیۡحُفِیۡ یَوۡمٍعَاصِفٍلَایَقۡدِرُوۡنَمِمَّاکَسَبُوۡاعَلٰی شَیۡءٍذٰلِکَہُوَالضَّلٰلُالۡبَعِیۡدُ
مثال ان لوگوں کی جنہوں نےکفر کیا اپنے رب سے اعمال ان کے اس راکھ کی طرح ہیں کہ سخت ہوگئی ہواس پرہواایک دن میں تیز ہوا کے نہ وہ قدرت رکھیں گے اس میں سے جو انہوں نے کمائی کی کسی چیز پر یہی ہے وہ گمراہیدور کی
By Nighat Hashmi
مَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡاَعۡمَالُہُمۡ کَرَمَادِ ۣاشۡتَدَّتۡبِہِالرِّیۡحُفِیۡ یَوۡمٍعَاصِفٍلَایَقۡدِرُوۡنَمِمَّاکَسَبُوۡاعَلٰی شَیۡءٍذٰلِکَہُوَالضَّلٰلُالۡبَعِیۡدُ
مثال ان کی جنہوں نےکفر کیا اپنے رب کا اعمال ان کے راکھ کی طرح ہیں چل پڑے جس پر ہوا دن میں آندھی والے نہیں وہ قادر ہوں گے اس میں سے جو انہوں نے کمایا تھا کسی چیز پر یہی وہ گمراہیدور کی