Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَکَیۡفَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًاکَلِمَۃًطَیِّبَۃًکَشَجَرَۃٍطَیِّبَۃٍاَصۡلُہَاثَابِتٌوَّفَرۡعُہَافِی السَّمَآءِ
کیا نہیںآپ نے دیکھا کس طرح بیان کی اللہ نےمثالکلمہ طیبہ / پاکیزہ کی مانند درخت کے پاکیزہ کے جڑ اس کی مضبوط ہے اور شاخیں اس کی آسمان میں ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَکَیۡفَضَرَبَاللّٰہُمَثَلًاکَلِمَۃً طَیِّبَۃًکَشَجَرَۃٍ طَیِّبَۃٍاَصۡلُہَاثَابِتٌوَّفَرۡعُہَافِی السَّمَآءِ
کیا نہیں آپ نے دیکھاکیسے بیان کی ہے اللہ تعالیٰ نے مثال پاکیزہ کلمے کی ایک پاکیزہ درخت کی طرح جس کی جڑ مضبوط ہے اور شاخیں اس کی آسمان میں ہیں