Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِاَنۡدَادًالِّیُضِلُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِہٖقُلۡتَمَتَّعُوۡافَاِنَّمَصِیۡرَکُمۡاِلَی النَّارِ
اور انہوں نے بنالئے اللہ کے لئے کچھ شریک تاکہ وہ بھٹکادیں اس کے راستے سے کہہ دیجئے تم فائدے اٹھا لو تو بےشک لوٹنا ہے تمہارا طرف آگ کے
By Nighat Hashmi
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِاَنۡدَادًالِّیُضِلُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِہٖقُلۡتَمَتَّعُوۡافَاِنَّمَصِیۡرَکُمۡاِلَی النَّارِ
اور انہوں نے بنا رکھےہیںاللہ تعالیٰ کے شریک کہ وہ بھٹکا دیں انہیں ۔ (اللہ تعالیٰ کے) راستے سےآپ کہہ دیں مزے کروتو بلاشبہ پلٹنا ہے تمہیں طرف آگ کی