Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلِّعِبَادِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَیُنۡفِقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّابَیۡعٌفِیۡہِوَلَاخِلٰلٌ
کہہ دیجئے میرے بندوں سےوہ جوایمان لائے وہ قائم کریں نماز اور وہ خرچ کریں اس میں سے جو جو رزق دیا ہم نے انہیں چھپ کر اور ظاہری طور پر اس سے پہلےکہآجائے وہ دن نہیں کوئی تجارت اس میں اور نہ کوئی دوستی
By Nighat Hashmi
قُلۡلِّعِبَادِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَیُنۡفِقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّابَیۡعٌفِیۡہِوَلَا خِلٰلٌ
آپ کہہ دیں میرے بندوں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے ہیں وہ قائم کریں نماز اور خرچ کریں اس میں سے جو رزق دیا ہم نے انہیں چھپے اور کھلے اس سے پہلے کہ آئے وہ دن نہ خرید و فروخت ہو گی اُس میں اور نہ کوئی دوستی