Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَخۡرَجَبِہٖمِنَ الثَّمَرٰتِرِزۡقًالَّکُمۡوَسَخَّرَلَکُمُالۡفُلۡکَلِتَجۡرِیَفِی الۡبَحۡرِبِاَمۡرِہٖوَسَخَّرَلَکُمُالۡاَنۡہٰرَ
اللہوہ ہے جس نےپیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور اس نے اتارا آسمان سے پانی پھر اس نے نکالا ساتھ اس کے پھلوں میں سے رزق تمہارے لئے اور اس نے مسخر کیں تمہارے لئے کشتیاں تاکہ وہ چلیں سمندر میں اس کے حکم سے اور اس نے مسخر کیں تمہارے لیےنہریں
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَاَنۡزَلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَخۡرَجَبِہٖمِنَ الثَّمَرٰتِرِزۡقًالَّکُمۡوَسَخَّرَلَکُمُالۡفُلۡکَلِتَجۡرِیَفِی الۡبَحۡرِبِاَمۡرِہٖوَسَخَّرَ لَکُمُالۡاَنۡہٰرَ
اللہ تعالیٰجس نے پیدا کیاآسمانوں کو اور زمین کو اور نازل کیا اس نے آسمان سے کچھ پانی پھر نکالا اس نے اُس سے پھلوں میں سے کچھ رزقتمہارے لیے اور مسخر کیا اس نے تمہارے لیے کشتیوں کو تاکہ چلیں سمندر میں اُس کے حکم سےاور مسخرکر دیا اس نے تمہارے لیے دریاؤں کو