Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَسَخَّرَلَکُمُالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَدَآئِبَیۡنِوَسَخَّرَلَکُمُالَّیۡلَوَالنَّہَارَ
اور اس نے مسخر کیا تمہارے لئے سورج اور چاند کو لگا تار چلنے والے اور اس نے مسخر کیاتمہارے لئے رات اور دن کو
By Nighat Hashmi
وَسَخَّرَلَکُمُالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَدَآئِبَیۡنِوَسَخَّرَلَکُمُالَّیۡلَوَالنَّہَارَ
اور مسخرکر دیا تمہارے لیے سورج اور چاند کوپے درپے چلنے والے ہیں اور مسخر کیا تمہارے لیے رات اور دن کو