Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاٰتٰىکُمۡمِّنۡ کُلِّمَاسَاَلۡتُمُوۡہُوَاِنۡتَعُدُّوۡانِعۡمَتَاللّٰہِلَاتُحۡصُوۡہَااِنَّالۡاِنۡسَانَلَظَلُوۡمٌکَفَّارٌ
اور اس نے دی تمہیں ہر وہ چیزجومانگی تم نے اس سے اور اگر تم گننے لگونعمتیں اللہ کی نہیں تم شمار کرسکتے انہیں بےشک انسان البتہ بڑا ظالم ہے بڑا ناشکرا ہے
By Nighat Hashmi
وَاٰتٰىکُمۡمِّنۡ کُلِّمَاسَاَلۡتُمُوۡہُوَاِنۡتَعُدُّوۡانِعۡمَتَاللّٰہِلَاتُحۡصُوۡہَااِنَّالۡاِنۡسَانَلَظَلُوۡمٌکَفَّارٌ
اور اس نے دیا تمہیں ہر چیز سے جو سوال کیا تم نے اس سے اور اگر تم شمار کرو نعمتیں اللہ تعالیٰ کی نہیں تم شمار کر پاؤ گے انہیں بلاشبہ انسان یقیناً بڑا ظالم بہت ناشکرا ہے