Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
رَبَّنَاۤاِنِّیۡۤاَسۡکَنۡتُمِنۡ ذُرِّیَّتِیۡبِوَادٍغَیۡرِذِیۡ زَرۡعٍعِنۡدَبَیۡتِکَالۡمُحَرَّمِرَبَّنَالِیُـقِیۡمُواالصَّلٰوۃَفَاجۡعَلۡاَفۡئِدَۃًمِّنَ النَّاسِتَہۡوِیۡۤاِلَیۡہِمۡوَارۡزُقۡہُمۡمِّنَ الثَّمَرٰتِلَعَلَّہُمۡیَشۡکُرُوۡنَ
اے ہمارے رب بےشک میں بسایا میں نے اپنی کچھ اولاد کووادی میں بغیر کھیتی والیپاس تیرے گھر کے حرمت والے اے ہمارے رب تاکہ وہ قائم کریں نماز پس کردے دلوں کو لوگوں کے وہ مائل ہوں طرف ان کے اور رزق دے انہیں پھلوں میں سے تاکہ وہوہ شکر ادا کریں
By Nighat Hashmi
رَبَّنَاۤاِنِّیۡۤاَسۡکَنۡتُمِنۡ ذُرِّیَّتِیۡبِوَادٍغَیۡرِ ذِیۡ زَرۡعٍعِنۡدَبَیۡتِکَالۡمُحَرَّمِرَبَّنَالِیُـقِیۡمُواالصَّلٰوۃَفَاجۡعَلۡاَفۡئِدَۃًمِّنَ النَّاسِتَہۡوِیۡۤاِلَیۡہِمۡوَارۡزُقۡہُمۡمِّنَ الثَّمَرٰتِلَعَلَّہُمۡیَشۡکُرُوۡنَ
اے ہمارے رب یقیناً میں نے آباد کیا ہے میں نے اپنی کچھ اولاد کو ایک وادی میں نہیں ہے کھیتی والی پاس تیرے گھر کے حرمت والے اے ہمارے رب تاکہ وہ قائم کریں نمازسوآپ کر دیں دلوں کو کچھ لوگوں کے مائل اُن کی طرف اور رزق دیں اُنہیں پھلوں کا تاکہ وہ شکر ادا کریں