Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
رَبِّاِنَّہُنَّاَضۡلَلۡنَکَثِیۡرًامِّنَ النَّاسِفَمَنۡتَبِعَنِیۡفَاِنَّہٗمِنِّیۡوَمَنۡعَصَانِیۡفَاِنَّکَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے میرے رب بےشک انہوں نے گمراہ کردیاکثیر تعداد کو لوگوں میں سے تو جو کوئی پیروی کرے میری تو بےشک وہ مجھ سے ہے اور جو کوئینافرمانی کرے میری تو بےشک توہی ہےبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
رَبِّاِنَّہُنَّاَضۡلَلۡنَکَثِیۡرًامِّنَ النَّاسِفَمَنۡتَبِعَنِیۡفَاِنَّہٗمِنِّیۡوَمَنۡعَصَانِیۡفَاِنَّکَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے میرے رب یقیناً ان بتوں نے گمراہ کر دیا بہت سے لوگوں کو پھر جس نے میری پیروی کی تو یقیناً وہ میرا ہے اور جس نے نافرمانی کی میری تو بلاشبہ آپ تو بے حد بخشنے والے نہایت رحم والے ہیں