Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡوَہَبَلِیۡعَلَی الۡکِبَرِاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَاِنَّرَبِّیۡلَسَمِیۡعُالدُّعَآءِ
سب تعریف اللہ کے لئے ہے وہ جس نے عطا کیے مجھےباوجود بڑھاپے کے اسماعیل اور اسحاق بےشک میرا رب البتہ خوب سننے والا ہے دعا کو
By Nighat Hashmi
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡوَہَبَلِیۡعَلَی الۡکِبَرِاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَاِنَّرَبِّیۡلَسَمِیۡعُالدُّعَآءِ
سب تعریف اللہ تعالیٰ کی ہے جس نے عطا کئے مجھے بڑھاپے میںاسماعیل اور اسحٰق بلاشبہ رب میرا یقیناً سننے والا ہے دعا کا