Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَنۡذِرِالنَّاسَیَوۡمَیَاۡتِیۡہِمُالۡعَذَابُفَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَظَلَمُوۡارَبَّنَاۤاَخِّرۡنَاۤاِلٰۤی اَجَلٍقَرِیۡبٍنُّجِبۡدَعۡوَتَکَوَنَتَّبِعِالرُّسُلَاَوَلَمۡتَکُوۡنُوۡۤااَقۡسَمۡتُمۡمِّنۡ قَبۡلُمَالَکُمۡمِّنۡ زَوَالٍ
اور خبردار کیجئے لوگوں کو جس دن آئے گا ان کے پاس عذاب تو کہیں گے وہ لوگ جنہوں نےظلم کیا اے ہمارے رب مہلت دے ہمیں ایک مدت تک قریب کی ہم قبول کرلیں تیری دعوت اور ہم پیروی کریں رسولوں کی کیا نہیں تھے تم قسمیں کھاتے تم اس سے پہلےنہیں ہےتمہارے لئے کوئی زوال
By Nighat Hashmi
وَاَنۡذِرِالنَّاسَیَوۡمَیَاۡتِیۡہِمُالۡعَذَابُفَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَظَلَمُوۡارَبَّنَاۤاَخِّرۡنَاۤاِلٰۤی اَجَلٍ قَرِیۡبٍنُّجِبۡدَعۡوَتَکَوَنَتَّبِعِالرُّسُلَاَوَلَمۡتَکُوۡنُوۡۤااَقۡسَمۡتُمۡمِّنۡ قَبۡلُمَالَکُمۡمِّنۡ زَوَالٍ
اور آپ ڈرائیں لوگوں کو اُس دن سے آئے گا اُن کے پاس عذابتو کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا اے ہمارے رب مہلت دے ہمیں طرف قریب کے وقت کیہم قبول کریں گے تیری دعوت اور ہم پیروی کریں گے رسولوں کی اور کیا نہیںتم تھے قسمیں کھاتے اس سے پہلے نہیں تمہارے لیے کوئی زوال