Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّسَکَنۡتُمۡفِیۡ مَسٰکِنِالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَتَبَیَّنَلَکُمۡکَیۡفَفَعَلۡنَابِہِمۡوَضَرَبۡنَالَکُمُالۡاَمۡثَالَ
اور ٹھہرے رہے تم میں گھروں ان لوگوں کے جنہوں نےظلم کیا اپنی جانوں پر اور واضح ہوگیا تمہارے لئےکیسا سلوک )کیا ہم نے ساتھ ان کے اور بیان کردیں ہم نے تمہارے لئے مثالیں
By Nighat Hashmi
وَّسَکَنۡتُمۡفِیۡ مَسٰکِنِالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَتَبَیَّنَلَکُمۡکَیۡفَفَعَلۡنَابِہِمۡوَضَرَبۡنَالَکُمُالۡاَمۡثَالَ
اور آباد رہے تم بستیوں میں ان لوگوں کی جنہوں نے ظلم کیا اپنی جانوں پر اور خوب واضح ہو گیا تم پر کس طرح کیا ہم نے اُن سے اور بیان کی تھیں ہم نے تمہارے لیے کئی مثالیں